

Loading content...
اس میں چار چیزوںکا ذکر ہوا ہے (1) ایمان لانا (2) ہجرت جسمانی و معنوی کرنا (3) جہاد بالمال کرنا (4) جہاد بالنفس کرنا…یہاں وسائل جہاد میں سے کچھ کا ذکر ہوا ہے یعنی مشن و مقصد کو اگر مال کے ذریعے تکمیل کی طرف بڑھایا جائے تو وہ جہاد بالمال ہوتا ہے اور مشن ومقصد کیلئے مال خرچ کرنا بھی جہاد ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار