

Loading content...
یعنی جہادِ اصغر فی سبیل اللہ کی بنیادی دو قسمیں ہیں ان سے پہلی قسم جہا دبالاموال کی ہے اور دوسری قسم ہے جہاد بالنفس کی …جہاد بالاموال میں ہرقسمی مال آ جاتا ہے اور ہر طریقہ اور مال سے متعلق ہر پہلو اسی میں آجاتا ہے،اسی طرح جہاد بالنفس میں بھی نفس سے تعلق رکھنے والے سارے شعبہ اور اطلاقیہ اشیا آجاتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار