

Loading content...
دوستو!… جیسا کہ فرمایا گیا ہے کہ جہاد اجتماعی طور پر کیا جائے یا انفرادی طور پر وہ دوطرح کا ہوتا ہے یا تو وہ مالی قربانیوں کے ذریعے کیاجائے گا یا انسان کی ذات سے متعلق قربانیوں سے، جیسا کہ اللہ د نے اسے خود بیان فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار