

Loading content...
یہ بات دولت مند طبقے کیلئے لمحہ فکریہ فراہم کرتی ہے کیونکہ انسان کا مال جہاں موجود ہو وہ اس جگہ سے محبت کرتا ہے اگر وہ دنیا میں ہوگا تو وہ دنیا سے جانا نہیں چاہے گا اور اگر آخرت میں ہوگا تو اس دنیا میں رہنا نہیں چاہے گا…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار