

Loading content...
یہاں یہ بات عرض کروں گا کہ جہاد جس قسم کا بھی ہو اس میں موانع انہی شمار فرمودہ چیزوں ہی میں سے ہوتے ہیں خصوصاً دولت دنیا اگر انسان کے پاس موجود ہوتو پھر انسان اس دنیا سے شدید محبت کرنا شروع کردیتا ہے اوراپنا زیادہ سے زیادہ وقت اس دنیا میں اس دولت کے اندر گزارناچاہتا ہے اس لئے قرآن کریم میں انسان کے اس نفسیاتی پہلو کو بھی اجاگر کرتے ہوئے فرمایا گیاہے … (التوبہ آیہ 86)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار