

Loading content...
دوستو!… اس آیت میں ہرقسمی جہاد کا ذکر ہوا ہے یعنی جس قسم کا بھی جہاد ہو اس میں اللہ د اور سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ان کی پاک آل علیہم الصلوات والسلام کی محبت و عشق کا ہونا واجب ہے اور ان کی وجہ سے اس جہاد کا عشق ہونا بھی ضروری ہے …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار