

Loading content...
24/9ـ ]اے میرے پاک حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم آپ امت سے[ فرمادیں کہ اگر تمہارے باپ دادا اور تمہارے بیٹے (پوتے)اور تمہارے بھائی اور تمہاری بیویاں اور تمہارے رشتہ دار اور وہ مال جو تم نے جمع کر رکھے ہیں اور وہ تجارت جس کی کساد بازاری سے تم ڈرتے ہو،اور وہ مکانات جو تمہیں پسند آ گئے ہیں (یہ سب چیزیں)اللہ تعالیٰ د سے اور اس کے رسول سے اور اس کی راہ میں جہاد کرنے سے تم کو زیادہ پیاری ہیں تو انتظار کرو،یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ د کا امر آجائے اور اللہ تعالیٰ د فاسقین کی ہدایت فرماتا ہی نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار