

Loading content...
دوستو!… جب انسان جہاد کرنے پر آمادہ ہوجاتا ہے تو اس کے راستے میں کئی رکاوٹیں اور موانع پیدا ہوجاتے ہیں یعنی جس قسم کا جہاد ہوتا ہے اسی قسم کے موانع ہوتے ہیں یعنی جہاد کی راہ میں بھی رکاوٹیں آجاتی ہیں اور مجاہدات کی راہ میں بھی رکاوٹیں پیدا ہوجاتی ہیں جن کی طرف اللہ د نے بھی اشارہ فرمایا ہے جیسا کہ ارشاد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار