

Loading content...
دوستو!… میں عرض کر رہا تھا کہ جہاد کے لفظ میں بھرپور جد وجہد کاتصور بھی موجود ہوتا ہے اور اس میں مشکلات کا تصور اور کوشش بھی پائی جاتی ہے اور یہ ساری کوششیں اپنے اپنے مقام پر واجب ہوتی ہیں اس میں جہاد و قتال ہے تو وہ بھی واجب ہے، جہاد بالنفس ہے تو وہ بھی واجب ہے، اسی طرح جہاد کی جتنی قسمیں ہیں وہ ساری کی ساری اپنے اپنے مقام پر واجب ہوتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار