

Loading content...
اسی طرح خاندان پاک علیہم الصلوات والسلام کے بارے جہاں جہاں اور جن جن آیات یا روایات میں علم کی نفی ہوئی ہے تو وہ علمِ حقیقی کی نفی نہیں ہے بلکہ علم وقوعی کی نفی ہے جو ان کے عالم کل ہونے کے منافی نہیں ہے جیسے اللہ د کے علم وقوعی کی نفی اس کے عالم و علیمِ کل ہونے کے منافی نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار