

Loading content...
اس کے بعد وہ کیسٹ ریکارڈ ہوچکتی ہے اس کے مکمل ہونے کا علم ایک نیا علم ہے بالفاظ دیگر یہ اس سارے علم کی ایک نئی شاخ ہے اس کے بعد جب انسان اس کیسٹ کو سنتا ہے تو ایک آدمی پوچھتا ہے کہ فلاں شعر ابھی آنا باقی ہے یا گزرچکا ہے تو انسان کہتا ہے کہ وہ تو گزرچکا ہے …یہ علم وقوعی ہوتا ہے جو علم کلی کی نفی نہیں کرتا …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار