

Loading content...
اگر چہ انسان پہلے دونوں علموں کا عالم ہو تب بھی یہ تیسرا علم اس کیلئے ایک نیا علم ہوتا ہے اس کی ہم مثال دیتے ہیں کہ ایک آدمی ایک کیسٹ پر ایک نظم ریکارڈ کرنا چاہتا ہے وہ نظم لکھ کرکوئی سا ریکارڈر سامنے رکھ کر تیار ہوجاتا ہے تو اس کے علم میں تعین ہوجاتا ہے کہ وہ یہ بات ریکارڈ کرے گا…یہ مستقبل کا علم ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار