

Loading content...
216/2 ـ تم پر جہاد واجب کیا گیا ہے حالانکہ وہ تمہیں ناگوار ہے اور شاید تم ایک چیز کو ناپسند کرو اور وہ تمہارے لئے اچھی ہو،اور عجب نہیں کہ تم ایک چیز کو پسند کرو درآں حالیکہ وہ تمہارے حق میں بری ہو اور اﷲ تو جانتا(ہی)ہے مگر تم نہیں جانتے ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار