

Loading content...
دوستو!… جہاد کے لفظ میں ہرقسمی مشکلات کا تصور بھی موجود ہوتا ہے اور یہ مشکلات بھی آزمائش ہوتی ہیں انسان کے ایمان، یقین، عرفان، عمل، عقیدہ، دیانت، قابلیتیں، صلاحتیں، استعدادیں، یہ ساری چیزیں پرکھی اور جانچی جاتی ہیں جیسا کہ ارشاد قدرت ہے … (سورہ محمدؐ آیہ 31)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار