

Loading content...
اس آیت میں اس امتحان و آزمائش کا ذکرہے کہ جس کے رِزلٹ (Result) کے بعد کسی کو کچھ ملنے والاہے ہاں جو پاس مارک(Pass Marks) لے گیا وہ کامیاب ہوگیا اور جو فیل ہوگیا وہ رہ گیا اور اس آزمائش اور امتحان کو بھی جہاد کہاجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار