Loading content...
کیا تم نے یہ گمان کر لیا ہے کہ تم جنت میں داخل ہو جاؤ گے حالانکہ ابھی اﷲنے انہیں معلوم نہیں کیا جنہوں نے تم میں سے جہاد کیا اور نہ ہی ان میں سے صابرین ]ثابت قدم رہنے والوں[کو معلوم کیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار