

Loading content...
امتحان… امتحان کے لفظ میں بھی ہر قسمی امتحان مراد وشامل ہوتے ہیں یعنی جذباتی، کیفیاتی، جسمانی، میلاناتی، نفسانی و روحانی… یعنی جہاں جہاں بھی امتحان کا تصور موجود ہوتا ہے وہ اس میں شامل سمجھے جاتے ہیں …امتحان کا لفظ بھی محن و محنت سے ہے اسی لئے اللہ د نے اسے آزمائش قرار دیا ہے جیسا کہ ارشاد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار