

Loading content...
دوستو!…لغت میں دیکھتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ جہاد کے کئی معنی ہیں لیکن صاحبان لسانیات فرماتے ہیں کہج ہ دکے مادّے میں چارچیزوں کا تصور ضرور پایا جاتا ہے یعنی…()بھرپور کوشش… ()امتحان… ()مشکلات …() جنگ…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار