

Loading content...
دعا ہے کہ تمام مومنین و مومنات کو مولائے کائنات توفیق عطا فرمانویں کہ وہ شہنشاہ معظم سرکار امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی نصرت کرنے کا اپنے آپ کو اہل ثابت کر سکیں اور قلت انصار کی وجہ سے ان کے ظہور و خروج میں جو تاخیر ہو رہی ہے وہ تاخیر اب تعجیل میںبدل جائے، اہل بیت عصمت علیہم الصلوات والسلام دوبارہ اس دنیا میں ہمیشہ کیلئے آباد ہوں، ان کے گھر اطہر سے صدیوں پر محیط سوگ اور غم ختم ہو جائے، اور تمام مظلومین کا انتقام ہو، ظالمین مع ظلم نیست و نابود ہو جائیں، اور کائنات وجودِ ظلم و ظالمین سے پاک ہو کر ابدی خوشیوں میں جھوم اٹھے………………(آمین یارب العالمین)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار