

Loading content...
اب ہمیں چاہئے کہ ہم سب سے پہلے اپنے آپ کو آنے والی پاک ذات عجل اللہ فرجہ الشریف کی عملی نصرت کیلئے تیار کریں اور اپنی روحانیت کو اس حد تک ترقی دیں کہ روحانی طور پر نصرت کرنے کے قابل ہو سکیں اس کے بعد دوسرا مرحلہ یہ ہے کہ عوام میں سے انصار پیدا کریں اور لوگوں کو ذہنی طور پر تیار کرنے کے بعد عملی طور پر بھی اس حد تک ضرور تیار کریں کہ وہ شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی عملی مدد و نصرت کر سکیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار