

Loading content...
یہاںقوتسے مراد قوتِ جسمانی نہیں ہے بلکہ قوتِ روحانی ہے یعنی اس دور میں اصل کام انصار کا پیدا کرنا ہے اور انہیں روحانی طور پر مضبوط بنانا ہے جو اولین روحانی مشقوں میں ابلیسی سپرچوائل ازم (Devil,s Spiritualism) کا مقابلہ کرسکیں اور سپرچوائل وار (Spiritual War) میں جم کر لڑ سکیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار