

Loading content...
دوستو!… یہاں ایک بات کی وضاحت کردوں کے اصحاب تو مخصوص ہیں مقررہ ہیں لیکن انصار کی تعداد مقرر نہیں ہے اور اصحاب دراصل کمانڈرز (Commanders) ہیںاور ان کے ماتحت جن لوگوں نے نصرت کرنا ہے وہ انصار شمار ہوتے ہیں اور یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ انصار فراہم ہوجائیں تواصحابپیدا ہوجائیں گے یعنی سپاہی مل جائیں یافوج مل جائے تو کمانڈر ز (Commanders) تو فیکونی انداز میں آجائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار