

Loading content...
ہمارے شہنشاۂ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو 313 اصحاب کی ضرورت ہے جبکہ ان میں بہت سے تو ماضی کے ہیں جو باقی انصار کے انتظار میں ہیں یعنی کچھ لوگ بنی اسرائیل میں سے ہیں کچھ لوگ سرورکونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے انصار میں سے ہیں کچھ اصحاب کہف ہیں اور کچھ شہنشاۂ معظم امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام کے اصحاب میں سے ہیں اور انصار کی جودس ہزار کی لسٹ ہے اس میں تو ہر امام علیہ الصلوات والسلام کے زمانے کے مخلصین کے نام موجود ہیں یعنی زرارہ ابن اعین و ہرثمہ ابن اعین تک کے نام لکھے ہوئے ہیں اس طرح اولین 313 میں سے بھی موجودہ زمانہ کے 250 کے قریب انصار درکار ہیں باقی تو ماضی سے آنا ہیں اگر ہم ستر افرادِ بنی اسرائیل کو بھی یہاں شامل کرلیں تو تعداد اور کم ہوجائے گی اور ہم سے وہی تعداد پوری نہیں ہورہی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار