

Loading content...
شہنشاۂ معظم امام علی الرضا علیہ الصلوات والسلام سے جب یہ سوال ہوا تھا کہ اب تو پورا ایران آپ کے حکم پر جان نچھاور کرنے کو تیار ہے پھر آپ حکومت اِلٰہیہ کے قیام میں کیوں تاخیر فرما رہے ہیںتو آپ نے اس سوال کرنے والے سے فرمایا یہ سامنے تنور گرم ہے تم اس میں کودجاؤ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار