Loading content...
شہنشاۂ معظم امام صادق علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا تھا کہ اگر ہمیں 16 انصار مل جاتے تو ہم ایک لمحے کا توقف کئے بغیر خروج فرماتے اور روئے زمین پر حکومت اِلٰہیہ کا قیام ہوجاتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار