

Loading content...
دوستو!… جب بھی معصومین علیہم الصلوات والسلام میں سے کسی ولی زمانہ علیہ الصلوات والسلام سے یہ دریافت کیا گیا کہ آپ نے خروج کیوں نہیں فرمایا؟ تو صرف ایک ہی جواب تھا کہ خالص انصارکی قلت ہے … شہنشاۂ معظم امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام نے انصار کا ذکراس طرح فرمایا کہ اگر امیر شام میرے ساتھ انصار کا تبادلہ کرتا تو ہم اپنے دس دس انصار دے کر اس سے ایک ایک لے لیتے کیونکہ ہم اپنے گرد جمع ہونے والے انصار کو ایک لکڑی کے پیالے پربھی امین نہیں بنا سکتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار