

Loading content...
دوستو!…یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ جب قوت ِنصرتکمزور ہوتی ہے تو اس کا فائدہ ابلیسی قوتوں کو پہنچتا ہے اور وہ اور زیادہ طاقت سے شدید حملے کر کے اس قوت ِنصرتکو کمزور کرنا شروع کردیتی ہیں اور اس کے حملوں کی وجہ سے قوتِ نصرت اور زیادہ کمزور ہوتی چلی جاتی ہے … اس لئے اگر مرکز کو مضبوط رکھنا ہوتو قوت ِنصرتکو طاقتور بنانا لازم ہوتا ہے … آپ تاریخ روحانیات دیکھ سکتے ہیں کہ جب بھی مرکز کے گرد مضبوط انصارجمع ہوجاتے ہیں مرکز مضبوط ہوجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار