

Loading content...
دوستو!… من حیث الظہور قوتِ خیر کبھی قوتِ شر سے شکست کھاتی ہوئی نظر آتی ہے اور کبھی فتح یاب ہوتی نظر آتی ہے تو اس کی وجہ مرکز خیر کی ذاتی کمزوری نہیں ہوتی بلکہ وہ مرکز خیرتو ہمیشہ طاقتور رہتا ہے اور یہ کمزوری کا ظہور اس کے انصار کا ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار