

Loading content...
ہماری روحانیت کا یہ مسلمہ ہے کہ قوتِ شر، قوتِ خیر سے کبھی بھی طاقتور نہیں ہوتی بلکہ من حیث الذات ہمیشہ یزدان زمانہ علیہ الصلوات والسلام ہی طاقتور ہوتا ہے کیونکہ وہ اللہ د کا مظہر کامل ہوتا ہے اور اللہ د کی قوت و طاقت و جبروت و قدرت کا مالک ہوتا ہے اس لئے وہ کسی بھی دور میں کمزور نہیں ہوتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار