

Loading content...
ہماری روحانیات میں جو دو قوتیں بر سر پیکار مانی جاتی ہیں ان میں سے قوتِ شر کا مرکز شیطان اور اس کے گماشتے ہوتے ہیں اور دوسری طرف خیر کا مرکز یزدانِ دوراں یعنی ہر زمانے کے ولی العصر علیہ الصلوات والسلام اور ان کے انصار و اصحاب ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار