

Loading content...
دوستو!…جب صاحبان روحانیت مقصد روحانیت پر بحث کرتے ہیں تو وہ اس طرح فرماتے ہیں کہ جب سے عالمِ خلق وجود میں آیا ہے اس وقت سے اس عالم ہست میں دو قوتیں آپس میں برسر پیکار ہیں ایک مثبت قوت ہے اور دوسری منفی قوت ہے اور جو مثبت قوت ہے اس کانام خیر ہے اور دوسری جو منفی قوت ہے اس کا نامشرہے جیسا کہ زرتشت نے ان قوتوں کے نام یزدان و اہرمن بتائے کہ یزدان قوت خیر کا نام ہے اور اہرمن قوت شرکا نام ہے اسی طرح عوامی اسلام میں اللہ د اور شیطان کی جنگ سمجھی جاتی ہے اور علامہ اقبال انہیں چراغ مصطفویؐ و شرار بولہبی کا نام دیتے ہیں یعنی ہر مذہب میں خیر و شرکی آپس کی جنگ کا تصور موجود ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار