

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ اللہ د عوامی نظام میں مداخلت پسند کرتا ہی نہیں ہے اور اس میں جبر موجود نہیں ہے کیونکہ یہاں لااکراہ فی الدین …کا کلیہ اپلائی(Apply) ہوتا ہے اور وہ ایک عادل حاکم کی طرح ہم سے فرماتا ہے کہ اگر تمہیں ہماری آئیڈیالوجی (Ideology) پسند ہے تو ہمارے نمائندوں کو مضبوط کرو تاکہ تم پر ہماری پالیسیاں لاگو ہوں اور اگر تم ہماری آئیڈیالوجی (Ideology) کو فالو (Follow) کروگے تو رزلٹ کی ذمہ داری ہماری ہے اور اگر تم باطل و شر کی آئیڈیالوجی (Ideology) کو فالو (Follow) کروگے تو اس کے رزلٹ کی ذمہ دار ی تمہاری ہوگی اس میں میرا کیا نقصان ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار