

Loading content...
دوستو!…یہاں ایک وضاحت کرنا ضروری ہے کہ آپ کے ذہن میں یہ خیال آسکتا ہے کہ جب اللہ د کے دو نظام موجود ہیں یعنی نظامِ ترشد و ارشاداور نظامِ تصرف و مدار اور اس میں اتنے طاقتور صاحب قدرت مقدسین موجودہیںجو چاہیں تو آنِ واحد میں کائنات کو اڑا کر رکھ دیں تو پھر یہ انصار اور یہ روحانی جنگ اور مرکز کی کمزوری اور انصار کی کمزوری کا ذکر کیا معنی رکھتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار