

Loading content...
یعنی بحرو بر میں جو فساد ہے یہ انسان کا اپنا پیدا کردہ ہے لیکن انسان کے اس فساد فی الارض کے باوجود یہ اس رحمان و رحیم ذات کے رحیم و کریم نمائندے عجل اللہ فرجہ الشریف کی مہربانی و شفقت ہے کہ وہ ہمیںرہنمائی کیلئے روحانی افراد عطا فرماتا ہے کہ ان سے رابطہ کرو اور ہدایات لے کر اپنے نظام کو درست کر لو… آگے یہ ہمارا صوابدیدی معاملہ ہے کہ ہم روحانی لوگوں سے استفادہ کرتے ہیں یا سوئے استفادہ کرتے ہیں یا بالکل نہیں کرتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار