

Loading content...
اورجس نے جہاد و مجاہدہ کیا پس سوااس کے نہیں کہ وہ اپنی جان کیلئے جہاد کرتاہے،یقینا اللہ د عالمین سے بے نیاز ہے… یعنی اگر تم نظامِ انتصار کومضبوط کرو گے تو اس میں تمہارا ہی فائدہ ہے اس جدو جہد کی افادیت تمہارے لئے ہے اللہ د کیلئے نہیں ہے اور اگر تم نظامِ انتصار کو مضبوط نہیں کرو گے تو اس کا نقصان بھی خود تمہاری ذات کو پہنچے گا کسی اور کو نقصان نہیں پہنچے گا اور جو نقصان ہوگاوہ تمہارا ہی ہوگا اور تمہارے ہاتھوں ہی کا کمایاہوا ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار