

Loading content...
جمہوری نظام میں یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ عوامی طور پر حزب مخالف غالب آبھی جائے تو ملک ہمیشہ قائم رہتا ہے یعنی منفی یا مثبت نظام میںسے جو بھی جیت جائے وہ عوامی حدتک تو پالیسیاں بدل سکتا ہے لیکن ملک کا سودا نہیں کرسکتا اپنے ملک کے وجود کو نقصان نہیں پہنچا سکتا جیسا کہ کسی ملک کی کوئی سیاسی پارٹی اپنے ملک کی فوج کے قتل ِعام کا حکم نہیں دے سکتی اور جب ایسی کوئی صورت حال پیدا ہونے لگتی ہے جس میں ملک کی بقا کو خطرہ لاحق ہوجائے تو پھر ایمرجنسی لگ جاتی ہے اور سارے عوامی ادارے اڑا دئیے جاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار