

Loading content...
یہ جو مثبت روحانیت کے عوامی لوگ ہوتے ہیں یہ حکومتی پارٹی کے عوامی نمائندے ہوتے ہیں اس لئے جب یہ مضبوط ہوتے ہیں تو حکومت ِاِلٰہیۂ ظاہریہ کی گرفت عوام پر مضبوط ہوجاتی ہے اور جب کمزور ہوں تو پھر حکومت ِاِلٰہیۂ ظاہریہ کی گرفت عوام پر ڈھیلی پڑجاتی ہے مگر یہ سلسلۂ ظاہریہ کی بات ہے ورنہ باطنی حکومت تو بہت طاقتور ہوتی ہے کہ اگر چاہے تو ساری اپوزیشن کو ایک منٹ میں بین کردے، فنا کردے، قتل کروا دے یاسمندر میں ڈال دے اس کے سامنے اپوزیشن کیسے جم سکتی ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار