

Loading content...
دوستو!… جب ہم اس تیسرے نظام]سیاسی نظام[ کا جائزہ لیتے ہیں تو پتہ چلتا ہے اس میں دو دھڑے ہوتے ہیں ایک حزب موافق کہلاتا ہے اور دوسرا دھڑا حزب مخالف یا اپوزیشن (Opposition) کہلاتا ہے … اگر ہم حزب موافق کا تجزیہ کرتے ہیں تو دیکھتے ہیں کہ جو حزب موافق ہوتی ہے اس کے تین حصے ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار