

Loading content...
() وہ نظام ہوتا ہے جو خالصتاً عوامی ادارے ہوتے ہیں اور حکومت عوامی نمائندوں کو اعزازاً اپنا حصہ بنالیتی ہے اور عوام کیلئے پالیسیاں ان سے بنواتی ہے اور یہ سیاسی نظام ہوتا ہے … اوپر والے دو نظاموں کے بارے میں ہم یہاں بات نہیں کریں گے کیونکہ یہ روحانیات کی سرحد میں داخل ہے اس لئے میں آخری نظام کے بارے میں تفصیل سے عرض کرنا چاہتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار