

Loading content...
اب ہم اپنے موضوع کی طرف آتے ہیں اور وہ ہے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا انتصار یعنی جب ایک مومن پر دوسرے مومن بھائی سے نصرت طلب کرنا اور اس کی نصرت کرنا اوجب ہے تو پھر امیر مومنین علیہ الصلوات والسلام اور ان کی پاک آل علیہم الصلوات والسلام کی نصرت میں توکوئی چیز مانع رہتی ہی نہیں ہے اس لئیاس دور میں ہمیں شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا نظامِ انتصار مضبوط کرنے کی اشد ضرورت ہے اور اگر نظام انتصار مضبوط ہوجائے تو پھر شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے خروج میں کوئی چیز مانع ہی نہیں ہے …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار