

Loading content...
دوستو!…اگر کوئی یہ سمجھے کہ اللہ د کے سواکسی سے نصرت لینا جائز نہیں ہے تو اس کی یہ سوچ قرآنی رویوں کے خلاف ہے اور جو یہ سمجھتا ہے کہ وہ بغیر کسی کی مدد کے زندہ ہے تو وہ جھوٹ بولتا ہے کیونکہ اگر ہم بنظر غائر دیکھیں تو یہ حقیقت کھل کر سامنے آجاتی ہے کہ زندگی ہزاروں مددوں کے ستونوں پر قائم کھڑی ہے اور ان میں سے ایک بھی گرجائے تو زندگی رہتی ہی نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار