

Loading content...
معظمہ کونین سیدہ النساء السادة العالمین صلوات اللہ علیہا کے بارے میں شہنشاہ معظم امام صادق علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ جناب جبریل علیہ السلام نے بارگاہِ رسالت میں عر ض کیا تھا کہ ان کا آسمانوں میں نام پاک منصورہ صلوات اللہ علیہا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار