

Loading content...
٭ لتئومنن بہ ولتصرنہ نصرة وصیہ علی علیہ الصلوات والسلام ان اللہ تعالی امرالنبیین ان ینصر وا علیا فی الرجعة …انبیا علیہم السلام کو حکم ہوا تھا کہ ان پر ایمان لانا یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر ان کی نصرت کے بارے میں انبیا علیہم السلام سے فرمایا گیا تھا کہ نصرت ان کے وصی و اخی شہنشاہ معظم امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام کی زمانہ رجعت میں کرنا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار