

Loading content...
فرمایا کہ اللہ د نے سارے انبیاو رسل علیہم السلام سے سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بارے میں عہد لیا تھا کہ وہ اپنی اپنی امتوں کو شہنشاہ معظم سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بارے میں آگاہ کریں گے اور ان کی نصرت بھی کریں گے ایک تو وہ ان کی زبانی نصرت کریں گے اور انہی کے دین پر اپنی اپنی امتوں کو چلنے کا حکم دیں گے پھر ان کی رجعت بھی ہوگی اور شہنشاہ معظم سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بھی دنیا میں واپس ظاہراً تشریف لائیں گے تو اس وقت سارے انبیا و رسل علیہم السلام ان کی اس دنیا میں نصرت کریں گے …اسی طرح بعض فرامین میں یہاں تک فرمایا گیا ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار