

Loading content...
دوستو!… بعض آیات میں یہ فرمایا گیا ہے کہ زمانہ ٔ رجعت میں سارے انبیاو رسل علیہم السلام سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نصرت کریں گے جیسا کہ شہنشاہ معظم امام صادق علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا تھا کہ اللہ د نے فرمایا ہے ٭ فالذین امنوا بہ …یعنی وہ اس پر ایمان لائیں گے اور ان کی نصرت بھی کریں گے …اسی طرح آیت میثاق النبیین کے بارے میں فرمایا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار