

Loading content...
یقیناً ہم اپنے رسولوں کی اس حیات ظاہری میں نصرت فرمانے والے ہیں مگر زمانہ رجعت میں کیونکہ بہت سے ایسے انبیا ورسل علیہم السلام ہیں جن کی ظاہراً نصرت نہیں کی گئی اور اسی طرح آئمہ معصومین علیہم الصلوات والسلام ہیں تو ان کی بھی ظاہرا ً نصرت نہیں فرمائی گئی اب ان کی نصرت زمانہ رجعت میں کی جائے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار