

Loading content...
یعنی بہت سی روایات میں یہ بھی ہے کہ کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام زمانۂ رجعت میں منتصر ہوں گے یعنی انتقام لینے والے ہوں گے … اس روایت سے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ان کا انتقام لیں گے اور کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام اپنے اصحاب عظام و اطہار علیہم السلام کا انتقام لیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار