

Loading content...
سورہ بنی اسرائیل کی اس آیت کی تفسیر میں فرمایاگیا ہے کہ جو مظلوم شہید ہوگیاتو اس کا ہم نے ایک ولی قرار دیا ہے اور وہ انتقام میں زیادتی و اسراف نہیں کرے گا کیونکہ وہ منصور ہوگا… فرمایا وہ ولیِ مقتولؐ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار