

Loading content...
دوستو!… یہ بھی ایک قرآنی حقیقت ہے کہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو بھی نصرت اللہ اور منصور کا لقب دیا گیا ہے اور یہ دونوں شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے قرآنی اسمائے مبارکہ ہیں جیسا کہ تفاسیر میں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار