

Loading content...
احتجاج طبرسی میں شہنشاہ معظم امام محمد باقر علیہ الصلوات والسلام کے حوالہ سے منقول ہے کہ روز غدیر سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرمایا تھا ٭قال رسول اللہ فی خطبتہ یوم الغدیر علیؐ ناصر دین اللہکہ شہنشاہ معظم امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام ناصر دین اللہ د ہیں … ابوبکر شیرازی کی کتاب نور الانوار میں ابن عباس سے … ٭واجعل لی من لدنک سلطاناً نصیراً …کے بارے میں روایت ہے کہ شہنشاہ معظم سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دعا فرمائی کہ اے میرے رب تو مجھے نصیر لدنی عطا فرمااور ٭فان علیاؐ سلطان ینصرہ علی اعدائہمیں سلطان نصیر شہنشاہ معظم امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام ہیں جن کے ذریعے سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی دشمنوں کے مقابلہ میں نصرت فرمائی گئی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار